Sbs Urdu -

نیوز فلیش 25 اکتوبر 2023: آسٹریلیا طیارے اور دفاعی دستوں کو مشرق وسطیٰ میں بھیج رہا ہے

Informações:

Synopsis

اس بلیٹن میں... آسٹریلیا مشرق وسطیٰ میں طیارے اور اضافی دفاعی اہلکار بھیج رہا ہے, اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے اس امداد کو "ضرورت کے سمندر میں امداد کا ایک قطرہ" قرار دیا ہے, روبی پرنسس کروز کو کووڈ کے دوران غفلت کا مرتکب پایا گیا۔