Sbs Urdu -

Informações:

Synopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodes

  • SBS Urdu News 16 June 2021 - ایس بی ایس ادو خبریں 16 جون 2021

    16/06/2021 Duration: 10min

    SBS Urdu News 16 June 2021 - آسٹریلیا اور برطانیہ کے درمیان ہونے والے تجارتی معائدے کی تفصیلات سامنے آگئیں، وکٹوریا میں کرونا کے مزید تین نئے کیسسز ریکارڈ اور ڈنمارک کے کوچ کی یوفا پر تنقید

  • آسٹریلیا کے منتخب اسکولوں میں داخلے کا طریقہ کار

    16/06/2021 Duration: 09min

     منتخب داخلے والے سرکاری اسکول نصابی طور پر بہترین طلبہ کو نتیجہ خیز اور مسابقت پر مبنی ایسا ماحول فراہم کرتے ہیں ، جو ان کے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنا سکے۔

  • SBS Urdu News 15 June 2021

    15/06/2021 Duration: 03min

     The federal government confirms the Tamil family from Bioela [[BILO-weela]] will be sent to community detention. Victorian records no new local coronavirus cases on Tuesday .listen Urdu new  

  • کیا آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے؟

    15/06/2021 Duration: 08min

      کنیڈا کے شہر لندن میں حالیہ دہشت گردی کا شکار بننے والے خاندان کے میلبورن میں مقیم رشتےدار کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا موجود ہے اور حکومت کو مذہبی منافرت سے نمٹنے کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا کے موضوع پر شائیع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اسلامو فوبیا صرف مسلمانوں کے لئے ہی ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ آسٹریلیا میں  معاشرتی ہم آہنگی برقرار رکھنےکے لئےبھی مذہبی منافرت پھیلانے والے گروپس سے نمٹنا ضروری ہے۔

  • SBS Urdu News 14 June 2021

    14/06/2021 Duration: 03min

    Victoria recorded two new cases of covid-19, G7 summit ends with the promise to raise finance for poor countries.Listen Urdu news

  • How vaccine ambassadors are helping migrant community? - آسٹریلیا میں ویکسین ایمبیسیڈر مائیگرنٹس کی کیسے مدد کر رہے ہیں؟

    13/06/2021 Duration: 10min

    Shazia Syed is working as a vaccine ambassador in Melbourne. How she is busting myths around Covid vaccination. Listen in this podcast. - شازیہ سید میلبورن میں ویکیسن ایمبیسیڈر کے طور پر کام کر رہی ہیں- وہ کیسے کرونا ویکسیشن سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کر رہی ہیں سنیے اس پوڈکاسٹ میں-

  • بار بار لاک ڈاون کیا بچوں کی ذہنی صحت متاثر کر رہا ہے ؟

    13/06/2021 Duration: 08min

    عالمی وبا کے تناظر میں وکٹوریہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں گذشتہ سال سے اب تک چار مرتبہ لاک ڈاون عائد کیا گیا۔ اس صورتحال نے عام زندگیوں پر تو اثرات مرتب کئے ہیں لیکن اسکول جانے والے بچوں کے ذہنوں کو بھی متاثر کیا ہے ۔ 

  • SBS Urdu News 13 June 2021

    13/06/2021 Duration: 07min

    Victoria recorded one new case of covid-19, Prime Minister Scott Morrison reiterates Australia’s relationship with China remains important despite recent fall outs,Listen Urdu news 

  • ایس بی ایس اردو 12 جون 2021

    12/06/2021 Duration: 02min

    وکٹورین حکام کی وائرس کے منبع کی تلاش، لاک ڈاؤن کے بعد وکٹوریا میں پہلا کیس اور اٹلی کی بین الاقوامی فٹبال میں واپسی

  • SBS Urdu News 11 June 2021

    11/06/2021 Duration: 04min

    Victoria recorded no new case of Covid-19 as Melbourne emerges from Lockdown, Australia will give priority entry to international students from Singapore when the travel bubble eventually opens.listen Urdu news

  • SBS Urdu News 10 june 2021

    10/06/2021 Duration: 03min

    four new covid-19 cases in Victoria, Queenland's athourties start contract tracing after a couple traveling from Victoria via NSW tested positve for coronavirus.Listen to Urdu news.

  • SBS Urdu news 09 June 2021 - ایس بی ایس اردو خبریں 09 جون 2021

    09/06/2021 Duration: 12min

    SBS Urdu news 09 June 2021 - کوئنزلینڈ میں کرونا کا نیا کیس سامنے آگیا، کینیڈا میں اسلام نفرت واقعے میں چار افراد قتل، میلبورن میں کل نصف شب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جائے گی اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا اعلان     

  • Urdu news 08 june 2021

    08/06/2021 Duration: 04min

    Victoria records two new local cases of COVID-19. Train collision in Pakistan , atleast 51 died 100 injured.listen Urdu news

  • SBS Urdu News 07 June 2021

    07/06/2021 Duration: 04min

    11 new locally acquired cases in Victoria all linked to existing coronavirus outbreaks, Growing support for Commonwealth-funded quarantine facilities. listen to Urdu news 

  • SBS Urdu News 06 June 2021 - ایس بی ایس اردو خبریں 06 جون 2021

    06/06/2021 Duration: 09min

    SBS Urdu News 06 June 2021 - وکٹوریا میں چار نئے کیسسز ریکارڈ، نیو ساؤتھ ویلز میں قرنطینہ سہولت بنانے کا منصوبی زیرِ غور اور ناؤمی اوساکا کا فرنچ اوپن سے دستبرداری کے بعد مداحوں کا شکریہ

  • برصغیر کے ملبوسات آسٹریلیا کی مقامی آبادی میں مقبول کیوں ؟

    05/06/2021 Duration: 09min

    دیدہ زیب رنگ اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ قابل رسائی قیمتیں برصغیر کے ملبوسات کی آسٹریلیا میں شہرت کا باعث بن رہی ہیں۔ مقامی آبادی کے ساتھ دیگر قومیتیں بھی یہ ملبوسات خوشی سے پہن رہی ہیں۔

  • SBS Urdu News 05 June 2021 - ایس بی ایس اردو خبریں 05 جون 2021

    05/06/2021 Duration: 03min

    SBS Urdu News 05 June 2021 - وکٹوریا میں مزید پانچ کرونا کے کیسسز ریکارڈ، ریاستوں اور ٹیریٹریز کا ویکسین لازمی نہ کرنے کا فیصلہ اور سائکلنگ چیمپئن ایگن برنل کرونا کا شکار

  • SBS Urdu News 04 June 2021 - ایس بی ایس اردو 04 جون 2021

    04/06/2021 Duration: 04min

    SBS Urdu News 04 June 2021 - وفاقی کابینہ کا ایجڈ اور ڈس ایبیلیٹی ورکرز کے لیے ویکسین لازمی قرار، آسٹریلیا میں بھارت میں سب سے زیادہ پائے جانے والے کرونا وائرس کا کیس سامنے آگیا اور امریکہ کا اضافی کرونا ویکسین کوویکس میں عطیہ کرنے کا اعلان 

  • کیا میلبرن لاک ڈاون کرونا ویکسین رول آؤٹ میں بہتری لا رہا ہے ؟

    04/06/2021 Duration: 08min

    کرونا وائرس کی عالمی وبا سے آسٹریلین ریاست وکٹوریہ ایک مرتبہ پھر متاثر ہوئی ہے اور بڑھتے ہوئے کرونا کلسٹر کے بعد میلبرن لاک ڈاون میں توسیع کر دی گئی ہے ۔ اس صورتحال میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عوام سمجھداری کا ثبوت دیتے ہوئے ویکسین لگوانے میں تیزی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔

  • SBS Urdu News 03 June 2021 - ایس بی ایس اردو خبریں 03 جون 2021

    03/06/2021 Duration: 03min

    SBS Urdu News 03 June 2021 - میلبورن میں وفاقی حکومت کا متاثرہ لوگوں کے لیے مالی امداد کا اعلان، ریجنل وکٹوریا میں آج نصف شب سے لاک ڈاؤن ختم اور فرنچ اوپن میں دو کرونا کیسسز 

page 1 from 14