Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ:عام انتخابات میں عالمی مبصرین کیلئے پالیسی ، عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کالعدم

Informações:

Synopsis

وطن واپسی پر نواز شریف کو ریلیف ، سائفر کیس میں عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد، عام انتخابات کی تیاریاں، عالمی مبصرین کیلئے پالیسی کا اعلان، فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے اثرات کیا ہونگے؟