Sbs Urdu -

OzAsia Festival 2023: A fusion of thought-provoking panels, performances, and fearless comedy night - اوزایشیا فیسٹیویل 2023: طنز و مزاح کے رنگوں کے ساتھ آسٹریلیا کا مقبول آرٹ میلہ

Informações:

Synopsis

The OzAsia Festival's standout features include the well-loved "In Other Words" segment and a "Comedy Night". Sami Shah, the host of the comedy night, is a comedian, writer, and radio host known for his sharp humour and fearless wit. - اسٹینڈ اَپ کامیڈین، مصنف اور براڈ کاسٹر سمیع شاہ کے لئے خطرناک حد تک سچ بولنے کے باعث تنازعات میں گھِرنا نئی بات نہیں ۔اے بی سی کے سابقہ میزبان اس بار نہ صرف ایڈیلیڈ میں ہونے والے اوز۔ایشیا فیسٹیول کی کامیڈی نائیٹ کی میزبانی کر رہے ہیں بلکہ جملوں کی کاٹ اور بے باک تبصروں سے مسلح ہو کر آرہے ہیں۔ سنئے سمیع شاہ کی دلچسپ باتیں خود ان کی زبانی۔