Sbs Urdu -

نیوز فلیش 24 اکتوبر 2023: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اس کے چھ کارکن ہلاک ہوئے ہیں

Informações:

Synopsis

وفاقی حکومت سچی سیاسی مہم کو نافذ کرنے کے لئے قوانین متعارف کرانے پر غور کر رہی ہےاور کھیل کی خبروں میں، باسکٹ بال میں، آسٹریلیا کے جوش گرین نے ڈیلاس میوریکس کے ساتھ 64 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔