Sbs Urdu -

بڑھتی عمر میں ٹیکنالوجی کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چلنا دشوار صحیح ناممکن نہیں

Informações:

Synopsis

ٹیکنالوجی کی تیزی سے بدلتی دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چلنا سب ہی کے لیے دشوار ہے، بالخصوص ان کے لیے جو اس کے بنیادی طریقوں اور ہُنر سے ناواقف ہیں۔ ایسے میں کمیونٹی کی سطح پر ایک ہفتے تک جاری رہنے والے Get Online Week میں کوشش کی گئی کہ اس دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے اپنے علم اور تجربے میں اضافہ کیا جاسکیں۔