Sbs Urdu -

Cost-of-living crisis has almost half the population worried about getting enough to eat - ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتیں ، غذائی عدم تحفظ کی جانب دھکیل رہی ہیں

Informações:

Synopsis

This year's Foodbank Hunger Report has found almost half of Australia's population feels anxious about going hungry with the cost of food and groceries the chief contributor to food insecurity. - ایک نئی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آسٹریلیا کی تقریباً نصف آبادی خوراک اور گروسری کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بھوک کے بارے میں فکر مند ہے یاد رہے کہ خوراک اور اجناس کی قیمتیں غذائی عدم تحفظ کے لئے سب سے اہم کردار رکھتی ہیں