Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ:غزہ میں امدادی ٹرک پہنچانے کے لئے مصر سے رفح کراسنگ کھولی جائے گی

Informações:

Synopsis

عالمی ادارہ صحت کو امید ہے کہ امدادی سامان کی ترسیل کے لئے رفح کراسنگ سرحد کھولی جائے گی ,آسٹریلین حکومت نے لنبنان کا سفر نہ کرنے کی سفری تجویز جاری کی ہے. مزید تفصیل کے لئے سنئیے ہفتہ رفتہ