Sbs Urdu -

اسپورٹس راؤنڈ اپ:پاکستان کرکٹ کے عالمی میلے میں آج آسٹریلیا کے مد مقابل ہوگا

Informações:

Synopsis

کرکٹ کا عالمی کپ بھارت میں جاری ہے جہاں پاکستانی ٹیم آج آسٹریلیا کے مد مقابل ہوگی ۔ جبکہ ورلڈ کپ کے دوران کچھ اہم اپ سیٹس دیکھے گئے ہیں ۔