Sbs Urdu -

ایک دوسرے سے ربط رکھنے والے ماحولیات کے اثرات خطرناک موسمیاتی تغیر کا باعث بن سکتے ہیں

Informações:

Synopsis

اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق انسان قدرتی وسائل کا اس حد تک استحصال کر رہے ہیں کہ نقصان اب ناقابل تلافی ہوتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ہمیں دنیا کے وسائل کا بہتر انتظام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس کے تباہ کن اثرات سے بچ سکیں۔