Sbs Urdu -

Pink Stumps: Pakistani team wins tournament aimed at raising awareness of breast cancer - پنک اسٹمپ : چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لئے کھیلا گیا ٹورنامنٹ پاکستانی خواتین نےجیت لیا

Informações:

Synopsis

October is Breast Cancer Awareness Month worldwide with a range of activities and events being held in Australia. One of these was a cricket tournament called Pink Stumps in Sydney which saw a Pakistani women's team emerge victorious. - دنیا بھر میں اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے منصوب ہے اور آسٹریلیا میں بھی مخلتف سرگرمیوں کے تحت چھاتی کے سرطان سے آگاہی بڑھانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ سڈنی میں پنک اسٹمپ کے نام سے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ بھی اسی طرح کی ایک آگاہی مہم کا حصہ تھا جس میں پاکستانی خواتین پر مشتمل ٹیم نے کامیابی حاصل کی، ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں ان خواتین کا کیا کہنا تھا سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔