Sbs Urdu -

کیا آسٹریلیا میں اب مزید لوگ الیکٹرک گاڑیوں کی جانب مائل ہوں گے؟

Informações:

Synopsis

الیکٹرک گاڑیوں پر ریاست وکٹوریہ میں عائد ایک متنازعہ اضافی ٹیکس کو عدالت کی جانب سے ختم کیے جانے کے بعد کیا اب مزید لوگ پٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے والی سواریوں کو الوداع کہہ دیں گے؟