Sbs Urdu -

نیوز فلیش 6 دسمبر2023:آسٹریلیا کی کئی ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں,غزہ کا پورا علاقہ شہریوں کے لئے غیر محفوظ

Informações:

Synopsis

آسٹریلیا کی کئی ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں، اسرائیل نے غزہ کے تمام علاقوں میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، الالبانیز حکومت جی ایس ٹی، میڈی کئیر اور NDIS میں اصلاحات کرے گی، پاکستان اور پرائیم منسٹر الیون کے درمیان کینبرا میں چار روزہ پریکٹس کرکٹ میچ کا آغاز.