Sbs Urdu -

Australian Pakistani's are contributing to the multicultural society of Australia - پاکستانی نژاد افراد آسٹریلیا کے کثیر الثقافتی معاشرے کی بہبود میں سرگرم

Informações:

Synopsis

The Victorian government honours people working for communities with multicultural backgrounds through the "Victorian Multicultural Honour Roll. This year's award recipients include some Pakistanis,with the majority of those being women working with people from multicultural backgrounds. - وکٹورین حکومت کثیر الثقافتی پس منظر رکھنے والی کمیونٹیز کے لئے کام کرنے والےافراد کو ’’ آنر رول‘‘ کے اعزاز سے نوازتی ہے ۔ رواں سال یہ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں کچھ پاکستانی بھی شامل ہیں جبکہ خوش آئند بات یہ ہے کہ کثیر الثقافتی پس منظر رکھنے والے افراد کے لئے کام کرنے والے ان افراد میں غالب تعداد خواتین کی ہے۔۔