Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کے کیس میں تین عدالتی معاون مقرر کردیے

Informações:

Synopsis

سپریم کورٹ نے 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے کیس میں فیصل صدیقی، عزیر بھنڈاری اور ریما عمر کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان اور اعتزاز احسن کے وکیل کے درمیان تکرار۔ مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی ہے۔