Sbs Urdu -

Shahid Afridi and Jahangir Khan: Unveiling stories, captivating snaps, and Facebook live excitement - شاہد آفریدی اور جہانگیر خان کی دلچسپ باتیں، بولتی تصویریں اور فیس بک لائیو

Informações:

Synopsis

Legends collide on SBS Urdu's Facebook Live as Jahangir Khan and Shahid Afridi spill exclusive insights, unveiling personalised stories for their audience. - شاہد آفریدی اور جہانگیر خان ایس بی ایس اردو کے سامعین کے روبرو. کھیلوں کی دنیا کے دو مایہ ناز پاکستانی جہانگیر خان اورشاہد آفریدی کے ساتھ یکم جنوری 2024 کو ہونے والے دلچسپ فیس بکُ لائیو میں دونوں لینجنڈری کھلاڑیوں نے کئی ایسے واقعات شئیر کئے جو کم ہی لوگوں کو معلوم ہیں۔