Sbs Urdu -

Sydney gears up for New Year's Eve celebrations - سڈنی میں سال نو کا جشن قدیم اصلی باشندوں کے رنگوں میں

Informações:

Synopsis

With its impressive fireworks, giant video projections and massive crowds, New Year’s Eve celebrations in Sydney are always a must-see. A reported 425 million people watch them worldwide.... reports on the final preparations. - سڈنی ہاربر کے چکاچوند نظاروں کے بغیر سال نو کا جشن ادھورا ہے اور اسی لیے انتظامیہ نے عوامی جم غفیر کی میزبانی کے لیے بھرپور آتش بازی، ویڈیو پروجیکٹرز اور دیگر لوازمات ترتیب دے دیے ہیں۔ گزشتہ برس دنیا بھر کے قریب 425 ملین افراد نے اس نظارے کا لطف اٹھایا تھا۔