Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ:29 دسمبر 2023:نئے سال کی شام بارشوں کے زیر اثر رہنے کا امکان

Informações:

Synopsis

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں مغربی کنارے کی صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ جیسے جیسے آسٹریلیا تیزی سے موسم گرما کی طرف بڑھ رہا ہے، وہاں ڈوبنے سے ہونے والی اموات کے بارے میں خدشات میں بھی اضافہ ہو رہا ہیں۔ جنوب مشرقی کوئینزلینڈ میں سیلاب اور طوفان کے باعث کرسمس سے اب تک 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں