Sbs Urdu -

Citizenship crossroads: Does choosing Australia erode migrant roots? - کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے سے اپنے ملک کی آبائی ثقافت سے دور ہو نے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟

Informações:

Synopsis

What significance does Australian citizenship hold for Waqas Ali, who is becoming a new citizen on Australia Day? - کیا آسٹریلین شہری بننے سے ہم اپنے آبائی وطن کی ثقافت سے دور ہو جائیں گے؟کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف چند فوائد حاصل کرنا ہے یا کچھ اور؟ سنئے آسٹریلیا ڈے پر شہریت حاصل کرنے والے سڈنی میں مقیم وقاص علی کے خیالات۔