Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ جمعہ 19 جنوری پاکستان اور ایران کے مابین کشدگی،غزہ میں اسرائیلی حملے اور آسٹریلین اوپن

Informações:

Synopsis

پاکستان اور ایران کے مابین بھڑتی کشدگی تمام خطے کے لیے خطرناک, غزہ پٹی میں ایک بڑا ہسپتال اسرائیلی فورسز کے نشانے پر آسٹریلیا میں تمباکو نوشی کے غیر قانونی کاروبار کے گرد حکومت کا گھیرا تنگ اور آسٹریلین اوپن مقابلوں کے ایک غیر معمولی طویل مقابلے میں روسی کھلاڑی کی جیت