Sbs Urdu -

Call for change in policy for migrants with disabilities as Perth family faces deportation - پرتھ کے خاندان کی ملک بدری کا خطرہ: معذور تارکین وطن کے لیے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ

Informações:

Synopsis

There have been renewed calls to rethink existing rules around granting people with disabilities permanent residency in Australia. Currently, those with medical conditions can be rejected by the Immigration department, if their health care costs are deemed too expensive. - سٹریلیا میں معذور افراد کو مستقل رہائش دینے کے بارے میں موجودہ قوانین پر نظر ثانی کے مطالبے نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے۔فی الحال، ذہنی یا جسمانی معذوری میں مبتلا افراد کی ویزہ درخواست محکمہ امیگریشن اسوقت مسترد کر سکتا ہے، اگر ان کی صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات بہت ذیادہ سمجھے جائیں۔