Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابقہ وزیر خارجہ کو 10، 10 سال قید با مشقت کی سزا

Informações:

Synopsis

تحریک انصاف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پریذائڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دیے ہیں۔