Sbs Urdu -

نیوز فلیش 30 جنوری 2024: جنوب مشرقی کوئنزلینڈ ایک بار پھر شدید موسم اور موسلادھار بارش کے لئے الرٹ پر

Informações:

Synopsis

انسانی امداد کی ایک معروف تنظیم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا یو این ڈبلیو آر اے کی فنڈنگ میں کٹوتی کا فیصلہ لاکھوں افراد کے لیے موت کی سزا ہے اور کھیل میں، اولمپکس ڈوپنگ اسکینڈل کے دو سال بعد روس نے فگر اسکیٹنگ کا گولڈ میڈل واپس لے لیا۔