Sbs Urdu -

کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف چند فوائد حاصل کرنا ہے یا اس سے بڑھ کر کچھ اور؟

Informações:

Synopsis

ایک پاکستانی نژاد مائیگرنٹ کے لئے آسٹریلیا ڈے پر آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مطلب کیا ہے.کیا آسٹریلیا کے سیاسی نظام میں حصہ لینا چائیے؟ کیا انڈیجینئیس افراد کے تحفظّات کو مدّنظر رکھتے ہوئے آسٹریلیا ڈے کی تاریخ بدلنا چائیے؟ سنئے اس سال 26 جنوری کوآسٹریلیا ڈے کی شہریت کی تقریب میں آسٹریلین شہری بننے والے سڈنی میں مقیم اظفر شاہد کریم اللہ کے خیالات۔