Sbs Urdu -

Frozen zoo in Melbourne could be a lifeline for Australian animals on the brink of extinction - ناپید ہوتے حیوانات کی بقاء کا ایک ممکن طریقہ ۔ منجمد چڑیا گھر

Informações:

Synopsis

Scientists have unveiled what could be the key to preserving animal and plant species on the brink of extinction. An Australian-first bio bank has been unveiled in Melbourne, which will collect live cells from the nation's unique wildlife, to be cryogenically frozen and preserved. - آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے ناپید ہونے کے خطرے کا سامنا کرنے والے حیوانات کی بقاء کا ایک ممکن طریقہ پیدا کر لیا ہے۔ میلبورن میں آسٹریلیا کے اولین "بائیو بینک" قائم کیا گیا ہے جو یہاں بسنے والے ایسے تمام حیوانات کے زندہ خلیوں کو محفوظ کر رکے رکھے گا جو ناپید ہونے کے خطرے کا سامنا کر رہے ہیں۔