Sbs Urdu -

پاکستان الیکشن 2024: حیران، مایوس اور پرُ امید آسٹریلین پاکستانی

Informações:

Synopsis

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی اپنے ملک کے تیزی بدلتے سیاسی منظرنامے اور عام انتخابات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے بات چیت کے دوران آسٹریلیا میں بسنے والے پاکستانیوں نے ملکی انتخابات پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کے باوجود ایک بہتر مستقبل کی امید بھی ظاہر کی۔