Sbs Urdu -

اسٹارٹا یا باڈی کارپ آپ کے گھر کی مالیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے

Informações:

Synopsis

اسٹارٹا یا باڈی کارپ ایسے گھروں میں رہنے والوں کی انتظامی امور میں معاونت کرتا ہے جن کے گھروں کا کچھ حصہ جیسا کہ بیرونی باغیچہ یا گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ ایک دوسرے سے متصل ہو یہ ادارہ اکثر افراد کے لئے سہولت کا باعث ہے تاہم کچھ کے نزدیک اضافی فیس کی وجہ سے ایک بار ہے ۔