Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ :جمعہ 02 فروری 2024:مہنگائی میں کمی کے ساتھ شرح سود میں کمی متوقع

Informações:

Synopsis

سڈنی کے شمالی علاقے میں مال بردار ٹرین کی زد میں آ کر ایک مرد اور عورت ہلاک ہو گئے ہیں ، آسٹریلین شہری مہنگائی میں کمی کے ساتھ ہی شرح سود میں کمی کی امید کر رہے،سابق ٹروپیکل طوفان کیریلی جلد ختم ہونے والا نہیں ہے، مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ