Sbs Urdu -

What is Lunar New Year, and how is it celebrated in Australia? - چینی قمری سال کیا ہے، اور اسے آسٹریلیا میں کیسے منایا جاتا ہے؟

Informações:

Synopsis

"Lunar New Year", also known as the "Spring Festival", has become a significant part of Australian culture. The celebration is so popular that Sydney's version is considered the largest outside Asia. - “(چینی) نیا قمری سال”، Lunar New Year جسے “جشنِ بہاراں” بھی کہا جاتا ہے، یہ فیسٹیول اب آسٹریلین ثقافت کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ یہ جشن آسٹریلیا میں اب اتنا مقبول ہے کہ چینی نئے سال کی سڈنی میں ہونے والی تقریبات ,ایشیاء سے باہر سب سے بڑا جشن مانی جاتی ہیں۔