Sbs Urdu -

اسپورٹس راونڈ اپ: آل راؤنڈر مچل مارش نے کرکٹ آسٹریلیا کا سب سے بڑا ایورڈ جیت لیا

Informações:

Synopsis

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اکیڈمی قائم کر دی اور پانچ بار کی ورلڈ چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم تیسری بار مسلسل اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔