Sbs Urdu -

Who is behind Sydney's recent neo-Nazi activity, and should we worry? - سڈنی کی حالیہ نیو نازی سرگرمیوں کے پیچھے کون ہے، اور کیا ہمیں فکر مند ہونا چاہیے؟

Informações:

Synopsis

Sydney witnessed neo-Nazi incidents across three consecutive days over the Australia Day weekend, prompting fears the ideology is gaining popularity in Australia. So who are the people behind these incidents and should we be worried about a potential rise in neo-Nazism? - آسٹریلیا ڈے ویک اینڈ پر سڈنی میں مسلسل تین دنوں میں نیو نازی یا ہٹلرکے نظریے کے حامیوں سے جڑے واقعات دیکھنے میں آئے، جس سے یہ خدشہ پیدا ہوا کہ یہ نظریہ آسٹریلیا میں مقبول ہو رہا ہے۔تو ان واقعات کے پیچھے کون لوگ ہیں اور کیا ہمیں نیو نازی ازم میں ممکنہ اضافے کے بارے میں فکر مند ہونا چاہئے؟