Sbs Urdu -

نیوز فلیش 28 فروری 2024: وکٹورینز کو ریاست کے مغربی علاقے میں فائر زون خالی کرنے کے لئے چند گھنٹوں کا وقت

Informações:

Synopsis

آسٹریلیا کا کنزیومر پرائس انڈیکس انڈیکیٹر 3.4 فیصد پر مستحکم ہے اور فٹ بال میں، ایرلنگ ہالینڈ کے پانچ گول کی بدولت مانچسٹر سٹی نے ایف اے کپ میں لوٹن ٹاؤن کو 6-2 سے شکست دے دی۔