Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی حمایتی سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکشنز نہ ہونے کے معاملے پر تنازعہ

Informações:

Synopsis

صدر مملکت نے مخصوص نشستوں کے نوٹیفکشنز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ 190 ملین پاونڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشرہ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے اور ملک میں صدارتی انتخابات 8 یا 9 مارچ کو ہونگے۔