Sbs Urdu -

Accord aims to 'put more kids on smart street': Minister - اعلیٰ تعلیم کے نظام میں بڑی تبدیلی ۔ دا آسٹریلیئن یونیورسیٹیز اکارڈ ہے کیا؟

Informações:

Synopsis

It’s been described as a landmark report into the university sector with a focus on making education fairer and more accessible. The Universities Accord has been a year in the making, outlining huge changes to the sector, including boosting universities enrolments, and filling skills shortages in critical sectors. - اسے ایک ایسی تاریخی دستاویز کے طور پر دیکھا جارہا ہے جو آسٹریلیا میں اعلیٰ تعلیم کے نظام کو زیادہ موثر اور تمام لوگوں کے لیے آسان اور سستا کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔ دا آسٹریلیئن یونیورسیٹیز اکارڈ کی تکمیل میں ایک برس کا عرصہ لگا تاہم اسے بنیاد بناکر زیادہ سے زیادہ داخلوں کو ممکن بنانے اور یونیورسٹیز میں مہارت اور تجربہ کے خلاء کو کم کرنے کے لیے کلیدی قرار دیا جارہا ہے۔