Sbs Urdu -

'Gaza has become a death zone', UN health chief says - "غزہ ایک ڈیتھ زون میں بدل چکا ہے"

Informações:

Synopsis

The United Nations says the delivery of aid and and water into Gaza is being jeapordised by the Israel-Hamas conflict. It comes as members of Israel's war cabinet say they are progressing on talks to secure a new hostage release deal. - اقوام متحدہ کے مطابق جنگ زدہ غزہ تک خوراک اور پانی کی فراہمی کے سلسلہ کو اسرائیل اور حماس کے تنازعے نے برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس گیبریوسز کے بقول غزہ میں بدتر ہوتے ہوئے انسانی بحران نے اسے ایک ڈٰیتھ زون میں بدل دیا ہے۔