Sbs Urdu -

اسکرین ٹائم چھوٹے بچوں میں زبان کی نشوونما کو محدود کر سکتا ہے، تحقیق

Informações:

Synopsis

اسکرین کا وقت چھوٹے بچوں میں زبان کی ترقی میں مداخلت کرسکتا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی آسٹریلوی تحقیق ہے جس میں پایا گیا ہے کہ اوسطا تین سال کا بچہ ہر روز اسکرین کے سامنے تین گھنٹے گزارتا ہے۔