Sbs Urdu -

آسٹریلیا میں مقیم خواتین با ہمت اور محنتی ہیں:معروف شیف کوکب خواجہ

Informações:

Synopsis

مایہ ناز پاکستانی شیف کوکب خواجہ نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ موجودہ دور میں بطور شیف نئے انداز متعارف کروانا زیادہ مشکل ہے ۔ مکمل گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں