Sbs Urdu -

اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان سپر لیگ کے نوویں ایڈریشن کے سولہ میچز مکمل

Informações:

Synopsis

لاہور قلندرز کو مسلسل چھ میچوں میں شکست ، فینز مایوس اور ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئے۔