Sbs Urdu -

Bridging beats: Tribute to South Asian ghazal legends in Australia - سدا بہار غزلیں اور رس گھولتی موسیقی: سڈنی میں معروف غزل گلوکاروں کو خراجِ تحسین

Informações:

Synopsis

Ghazal and music play a crucial role in connecting South Asian communities in Australia. "Jazbaat, Yaadon Ka Ek Safar" features vintage melodies from the golden era as a tribute to South Asian Ghazal legends, fostering a sense of appreciation. Listen the conversations with the participating artists Avijit Sarkar, Rachana Bhatnagaras and Abdul Sajwani. - غزل جو سرحد پار بھی دلوں کو جوڑ رہی ہے۔ اس کے گلوکار (غزل گائیک) دنیا بھر میں غزل کے چاہنے والوں کے دلوں کو جوڑتے رہے ہیں۔ سڈنی میں جذبات کے نام سے غزل کے رنگوں سے سجی ایک شام منعقد ہورہی ہے جس میں مقامی فنکار برصغیر پاک و ہند کے معروف گلوکاروں کو خراجِ تحسین پیش کریں گے۔ سنئے ان فنکاروں کی باتیں مدھر غزلوں کی جھلکیوں کے ساتھ۔