Sbs Urdu -

پورٹ پیری (Port Pirie) میں عید کا جشن ، ملٹی کلچرل آسٹریلیا کی قوس و قزح

Informações:

Synopsis

ملٹی کلچرل کمیونیٹی پورٹ پیری نے ایس بی ایس کے تعاون سے جنوبی آسٹریلیا کے ریجنل ٹاؤن پورٹ پیری (Port Pirie) میں عید کا رنگا رنگ پروگرام منعقد کیا، اس عید پروگرام میں انڈیجینئیس اور مقامی افراد کے ساتھ مسلم، پاکستانی اور دیگر مذاہب ، ممالک اور کلچر کے افراد بھرپور طور پر شریک رہےجس کے باعث یہ عید پروگرام ملٹی کلچرل آسٹریلیا کا جشن بن گیا۔ پوڈ کاسٹ اور تصویری البم میں جانئے پورٹ پیری کے عید کے رنگ جس میں ایس بی ایس کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔