Sbs Urdu -

مفت کھانا ۔ افراتفری کے اس دور میں محبت بانٹنے والا جوڑا

Informações:

Synopsis

آسٹریلیا بھر میں گزشتہ برس قریب 37 لاکھ گھرانوں کو کھانے پینے کی وافر مقدار کے حوالے سے خدشات لاحق رہے اور ان کی مدد کرنے والی مخیر تنظیم کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے بہت سے خاندانوں کے لیے حالات سخت کر دیے ہیں۔