Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ 26 جولائی 2024: گذشتہ تین دہائیوں میں خواتین کے خلاف تشدد میں کمی آئی ہے

Informações:

Synopsis

نیو ساؤتھ ویلز کی سابق پریمیئر گلیڈیز بیرجیکلین بدعنوانی کے الزمات پر نتائج جاننے کے لئے تیار ہیں , آسٹریلین شہریوں کو متنبہ کیا جا رہا ہے کہ عالمی ٹیکنالوجی کی بندش سے متاثرہ کمپیوٹر سسٹم میں رکاوٹ کو مکمل طور پر حل کرنے میں دو ہفتے لگ سکتے ہیں۔ مزید خبریں سنئے ہفتہ رفتہ میں