Sbs Urdu -

Cold spell prompts fears of power price rises - سردیوں کے باعث بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

Informações:

Synopsis

A cold spell across Australia's south-eastern states has led to record demand in the national electricity market. The latest inflation indicator highlights a rise in electricity prices over the 12 months to May of around 6 .5 per cent - an outcome tempered by government rebates. But an update by the Australian Energy Regulator, flagging a 23 per cent rise in the cost of producing energy, is triggering concerns about the flow-on cost to consumers. - آسٹریلیا کی جنوب مشرقی یعنی ساؤتھ ایسٹیرین ریاستوں میں سردی کی وجہ سے بجلی کی مانگ میں ریکاڑد اضافہ ہوا ہے۔مہنگائی کا تازہ ترین اعشاریے بتاتے ہیں کہ 12 ماہ کے دوران بجلی کی قیمتوں میں حکومتی رعایت کے باوجود تقریباً 6.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔لیکن آسٹریلین انرجی ریگولیٹر کی طرف سے ایک اپ ڈیٹ، میں بتایا گیا ہے کہ توانائی کی پیداواری لاگت میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث صارفین کے لیے توانائی کی لاگت مزید بڑھنے کے بارے میں خدشات جنم لے رہے ہیں