Sbs Urdu -
نیوز فلیش 24 جولائی 2024: آسٹریلین ایتھلیٹس کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اولمپکس یونیفارمز عوامی جگہوں پر نہ پہنیں
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:03:28
- More information
Informações:
Synopsis
آسٹریلیا میں متنوع ثقافت کو فروغ دینے کے لئے 30 سفارشات پیش، ماہرین غلط معلومات کو روکنے کے لیے مضبوط سیاسی اشتہاری قوانین پر زور دے رہے ہیں۔ مزید خبریں سنئیے اردو نیوز فلیش میں