Sbs Urdu -
نیوزفلیش 22 جولائی: بائیڈن کا امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:04:16
- More information
Informações:
Synopsis
جو بائیڈن کا امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان، فلسطینی تنظیموں حماس اور الفتح کے مابین چینی دارلحکومت بیجنگ میں ملاقات، سڈنی شہر میں ایک ٹرین حادثے میں ایک والد اور ان کی ایک بیٹی کی ہلاکت اور پیرس اولمپکس کے آغاز میں محض چند روز باقی