Sbs Urdu -

کیا واقعی ’’بےبی بومرز‘‘ ایک امیر نسل ہیں؟

Informações:

Synopsis

1946 سے 1964 کے درمیان پیدا ہونے والے وہ افراد جن کی اب ریٹائرمنٹ کی عمر آن پہنچی ہے ، بے بی بومرز‘‘ تصور کئے جاتے ہیں ۔ لیکن یہ نسل کیا واقعی امیر اور بے پناہ دولت کی مالک ہے یا حقیقت اس کے برعکس ہے ؟