Sbs Urdu -

Fatima Payman: 'The most difficult decision I have had to make' - فاطمہ پیمان: 'مجھے سب سے مشکل فیصلہ کرنا پڑا'۔

Informações:

Synopsis

Senator Fatima Payman has dramatically defected from the Labor Party. A week after she was indefinitely suspended from the party for crossing the floor on Palestinian Statehood, she has made the decision to cut ties with the party. - سینیٹر فاطمہ پیمان نے لیبر پارٹی سے ڈرامائی طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ فلسطینی ریاست کے بارے میں فلور کراس کرنے پر انہیں پارٹی سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل کیے جانے کے ایک ہفتے بعد، انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔