Sbs Urdu -

نیوز فلیش 4 جولائی 2024: سینیٹر فاطمہ پیمن نے لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

Informações:

Synopsis

فلسطینیوں کے حق میں کم از کم چار مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور کیلیفورنیا میں ڈکیتی میں نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والا سیاح ہلاک۔