Sbs Urdu -
اعلیٰ تعلیمی قرضہ رکھنے والوں کے مسائیل: حکومت کا 3 بلین ڈالر کا قرض ختم کرنے کا مجوزہ قانون
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:04:17
- More information
Informações:
Synopsis
وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ میں ایک نیا بل متعارف کرایا ہے جس میں وعدہ کیا گیا ہے کہ یونی تعلیم کے لئے گئے تین ارب ڈالر کے ہیکس ہیلپ کے واجب الادا قرضوں کو ختم کر دیا جائے گا. ماہرین کہتے ہیں کہ ہیکس کا قرضہ مورگیج کے قرض کی قسط ادائیگی کی صلاحیت کو متاثر کر تا ہے کیونکہ جیسے جیسے آپ کی آمدنی بڑھتی ہے اسی تناسب سے ہیکس کی شرح ادائیگی بڑھ جاتی ہے۔