Sbs Urdu -
Millions of Australian workers can now disconnect from their work after hours - ہزاروں کارکن دفتری اوقات کے بعد اپنے افسران کے پیغامات کا جواب دینے کے پابند نہیں ہوں گے
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:05:33
- More information
Informações:
Synopsis
Millions of Australian workers now officially have the right to disconnect from their work after hours, as the government's swathe of industrial relations reforms come into effect. Business groups have criticised the change, whilst workplace relations experts say it may be challenging to enforce. - 26 اگست سے نافذ ہونے والے نئے قانون کے تحت اب ہزاروں کارکنان دفتری اوقات کے بعد اپنے کام سے جڑے ربط کو ختم کرنے کے مجاز ہوں گے یعنی ملازمین کام کے اوقات کے باہر افسران کے پیغامات کا جواب دینے کے پابند نہیں ہوں گے۔اس میں کچھ کاروبار اور خاص صورتحال میں اثتثنیٰ بھی دیا گیا ہے۔ نئے قانون پر عوام کی جانب سے ملا جلا ردِ عمل آیا ہے مگر ہر ایک اس قانون سے خوش نہیں ہے خاص طور پر کاروباری مالکان اور تاجروں کو اس پر تحفظات ہیں۔